the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔5فروری( اعتماد نیوز) کم عمر معشوقہ کی خود کشی کے اندرون 24 گھنٹے عاشق نے بھی پھانسی لے لی ۔ تفصیلات کے مطابق معین آباد پولیس نے بتایا کہ ناگی ریڈی گوڑہ کی رہنے والی 15سالہ نونیتا ،عزیز نگر کے ضلع پریشد ہائی اسکول میں نویں جماعت میں زیر تعلیم تھی۔وہ اور اس کا رشتہ دار 18 سالہ سریش ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے ۔اس بات کی اطلاع لڑکے کے گھر والوں کو ہوگئی ۔لڑکے کی ماں انڈالو نے کل نونیتا کو فون کر کے ڈانٹا ۔لڑکی خوفزدہ ہوگئی اور محبت کے معاملہ کا انکشاف ہوجانے پر اس نے اپنے مکان میں پھانسی لے لی ۔ آج صبح سے نوجوان کافی مایوس تھا اور شام کے وقت اس نے بھی پھانسی لے لی ۔ معین آباد پولیس نے لڑکی کی نعش کو بعد پوسٹ مارٹم ورثاء کے حوالہ کردیا اور سریش کی نعش کو پوسٹ مارٹم کی غرض سے عثمانیہ ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں محفوظ کروادیا گیا ہے ۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.