the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،1مارچ ،(اعتمادنیوز)زیا گوڑہ علاقے میں ایک دوسالہ لڑکی کو کار کی ٹکر لگنے کے بعد ہلاک ہوگئی۔پرینکانامی اپنے رہائش گاہ کے باہر کھیل رہی تھی۔تبھی ایک کار نے ٹکر دئے دی۔پرینکا والد کشن نے بتایاکہ لڑکی دوپہر میں اپنے گھر کے باہر کھیل رہی تھی ،لڑکی فوری طور پر عثمانیہ منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج شام کے وقت فوت ہوگئی۔کلثوم پورہ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کے پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو افراد خاندان کے حوالے کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.