the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔27۔دسمبر (اعتماد نیوز)کرنول کے چاول کے لوں پر وجیلنس عہدیداروں کے دھاوے کئے گئے جس میں بڑے پیمانہ پر کالا بازاری کا انکشاف ہوا۔ چنانچہ راشن کے گوداموں سے بڑے پیمانہ پر اشیائے خورد و نوش کی غیر قانونی منتقلی کے اطلاع کے بعد آج وجیلنس عہدیداروں نے دھاوے کرتے ہوئے 3.12 کروڑ روپئے کے مالیتی اشیا کو ضبط کر لیا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.