the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،7جنوری(اعتمادنیوز)فلک نما بی بی کاچشمہ میں ایک 49سالہ کارپینٹر نے خودکو آگ لگا لی۔فلک نما پولیس حدود میں محمد ماجد ولد محمدعبدالحکیم نے 5جنوری کو خود کو آ گ لگا لی اور 7جنوری کو دوران علاج عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں فوت ہوگیا۔پولیس کے مطابق ذہنی تناؤ اور گھر کے جھگڑوں سے تنگ آکریہ انتہائی اقدام اٹھایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کو لگتا ہے کہ #MeToo مہم انصاف حاصل کرنے کے لئے جنسی طور پر ہراساں متاثرین کی مدد کر رہا ہے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.