the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،12مارچ(اعتمادنیوز)میاں پور میں منگل کی شام ایک 18سالہ نوجوان طالب علم نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔میاں پورپولیس کے مطابق نعش پی نوین کمار ولد نرسمہا چاری کی ہے۔جو گوکل پلاٹ میاں پور کا رہائشی ہے۔منگل کی شام پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔میاں پور پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا اورتحقیقات کا آغاز کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.