the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،12فروری(اعتمادنیوز)حلقہ یاقوت پور کے علاقے بھوانی نگرمیں منگل کی رات ایک زیرتعمیر گھر میں ایک اٹھ سالہ لڑکا پانی کے سمپ میں ڈوب جانے سے فوت ہوگیا۔بھوانی نگر پولیس کے مطابق نعش حظیف خان کی ہے ۔انکے والد افتخار کے مطابق لڑکا کمارواڑی بھوانی نگر میں منگل کے روز اپنے دوستوں کے ساتھ کھیل رہا تھا۔مگر واپس گھر نہیں آیا۔رات کے اوقات میں افرادخاندان نے گھر کے سمپ میں سے لڑکے کی نعش ملی۔پولیس نے گھر کے مالک کے خلاف دفعہ304کے تحت لاپرواہی کا مقدمہ درج کرلیا ۔اور نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ ہاسپٹل بھیج دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.