the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،15فروری(اعتمادنیوز)مادھپور علاقے میں ایک 42سالہ واچ مین پانچویں منزل سے گرنے کے بعد فوت ہوگیا۔مادھپورپولیس کے مطابق نعش کی شناخت پی ستیانارائنا ولد راماراؤ کی حیثیت سے گئی۔جومغربی گوداوری ڈسٹرکٹ کا مقامی ہے۔جمعہ کے روز شام کام کے دوران اچانک پانچویں منزل سے گرنے کے بعد ستیانارائنا کو نزدیکی ہاسپٹل منتقل کیاگیا جہاں دوران علاج وہ فوت ہوگیا۔مادھپور پولیس نے ایک کیس درج کرلیا۔اور نعش کو عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کردیا۔اور کیس کی تحقیقات شروع کردی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.