the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،17جنوری(اعتمادنیوز)مولا علی اور لالہ گوڑہ ریلوئے اسٹیشن کے درمیان ریل کی پٹرریاں عبور کرتے ہوئے ایک 55سالہ شخص 16جنوری کی رات فوت ہوگیا۔حادثہ جمعرات کو ہوا۔سکندرآباد ریلوئے پولیس نے نعش کی شناخت جی لکشمی پھنی کماری کے نام سے کی گئی جو ناگیشور راؤ کی اہلیہ ہے۔ ECILکے رہنے والے ناگیشورراؤ اندراپریہ درشنی ڈے کالج کا فیزیکل ڈائرکٹر ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.