the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،11دسمبر(اعتمادنیوز)فتح نگر اسٹیشن اور نیچر کیر ریلوے اسٹیشن کے درمیان ٹرین کی پٹریاں عبور کرتے ہوئے ایک 35سالہ شخص 10دسمبر کی رات ہلاک ہوگیا۔نامپلی ریلوے پولیس نے نعش کو بی سرنیواس کے نام سے شناخت کی جو ایک آفس بوائے ہے اور گاندھی نگر جگتی گٹہ کا رہائشی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.