the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

وجئے واڑہ،3فروری(اعتمادنیوز)ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک جوڑا سمیت تین لوگ ہلاک ہوگئے۔اور دیگر دو زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہوائے اڈے کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک اور کار تصادم ہوا۔حادثہ صبح کے3بجے وجئے واڑہ اور وشاکھاپٹنم ہائے وئے پر ہوا۔ٹرک ڈرائیوار کا گاڑی سے کنٹرول کھو جانے سے گاڑی بے قابو ہوگئی جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے ۔نعشوں کی شناخت 50سالہ پمارتی کرشنا اور اسکی 45بیوی ناگامنی اور 35سالہ ڈرائیوچاری سرویشکے نام سے کی گئی۔دوزخمیوں کو نزدیکی خانگی ہاسپٹل میں شریک کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.