the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔16۔جنوری(اعتماد نیوز)وجئے نگرم ضلع کے گجا پتی نگرم کے مدھوپاڑا کالونی میں قومی شاہراہ کے قریب سے ایک لاری گھس پڑ نے کی وجہ سے قریبی گھر میں ساکن دو افراد بری طرح ہلاک ہوگئے۔ یہاں تک کہ انکے جسم کی ہےئت بھی پوری طرح واضح نظر نہیں آرہی ہے۔ مقامی افراد نے الزام لگایا کہ لاری ڈرائیور کی لا پرواہی کی وجہ سے ہی یہ واقعہ پیش آیا۔چنانچہ گجا پتی نگر کے پولیس نے کیس درج کرتے ہوئے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.