the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،17دسمبر(اعتمادنیوز)ایک چونکا دینے والے واقعہ میں 16سالہ نویں جماعت کا طالب علم نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔ملک پیٹ پولیس کے مطابق منگل کے دن سری میہا کالج کے چوتھی منزل کے روم میں منگل کے خودکشی کرلی۔نعش کی شناخت پی سری رام ولد پی بالیا کے نام سے کی گئی جو نویں جماعت کا طالب علم تھا۔پولیس کے مطابق سر ی رام کی ماں پی مانیے اماں رات کے اوقات میں کرکٹ کھیلنے سے اپنے بیٹے سے ناراض تھی۔ذہنی دباؤ کی وجہ سے سر ی رام نے یہ انہتائی اقدام اٹھایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.