the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔9۔فروری (پی ٹی آئی) نظام آباد میں ایک تھری وہیلر الٹ جانے کے نتیجہ میں 5افراد بشمول ایک بچے ہلاک اور دیگر8زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ نظام آباد کے جوکال منڈل میں جوکال چوراہا کے قریب7:15بجے شام پیش آیا۔ زخمیوں کو مقامی دواخانہ میں شریک کروایا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.