the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد ،30جنوری(اعتمادنیوز)ہمایوں نگر پولیس حدود میں جمعرات کی صبح ایک 19سالہ خانگی ملازم نے ہاسٹل کے کمرے میں نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش اے ستیہ کی لڑکی مونیکا کی ہے جو این ایم ڈی سی ہمایو ں نگر کے گرلز ہاسٹل میں رہ رہی تھی۔اپنی ذاتی پریشانیوں سے تنگ آکر مونیکا نے نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔مونیکا ایک سپر مارکیٹ میں ملازم تھی۔اسے فوری طور عثمانیہ ہاسپٹل لیے جایا گیا جہاں اسے مردہ قرارد ئے دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.