the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،4جنوری(اعتمادنیوز)ماریڈپلی پولیس کو ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی ۔جسے نامعلوم افراد نے بے رحمانہ قتل کردیا ۔ماریڈ پلی پولیس کے مطابق 30سالہ شخص کی نعش ہفتہ کی صبح ایمپریل اسکول کے قریب دانمما کمپاونڈ میں ملی۔پولیس کوشبہ ہے کہ نامعلوم افراد نے جمعہ کی رات اسے قتل کیا۔نعش سفید شرک اور کالی جینس زیب تن کیے ہوئے ہے۔نعش کا پوسٹ مارٹم کے بعد عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے مردہ خانہ میں منتقل کردیا گیا ۔ماریڈ پلی پولیس ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقا ت کا آغاز کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.