the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،31دسمبر(اعتمادنیوز)حمایت نگر پولیس کو ایک نامعلوم خاتون قتل کی ہوئی نعش برآمد ہوئی۔حمایت نگر پولیس کے مطابق ایک 20سے25سال کی عمر کی خاتون کی نعش پیر کے روز ستیانارائن پورم ونیچر کے اوپن پلاٹ نمبر376میں پائی گئی۔خاتون کو ایک سے زائد زخم ہیں جسے نامعلوم افراد نے مار کر پھینک دیا۔پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم اور شناخت کیلئے عثمانیہ ہاسپٹل کے مردہ خانہ منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.