the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،4فروری(اعتمادنیوز)میرپیٹ پولیس کو میرپیٹ کے علاقے سائی گنیش نگر کالونی کے فٹ پاتھ پر کپڑے میں لپٹی ایک بچی کی نعش ملی۔میرپیٹ پولیس کے مطابق چھ دن کی اس لڑکی کی نعش پیر کی رات ایس وائی آر گارڈن سائی گنیش نگر کے فوٹ پاتھ پر پھینک دیا گیا۔نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے عثمانیہ ہاسپٹل کے مردہ خانہ بھیج دیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.