the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،3فروری(اعتمادنیوز)حیدرآبادپولیس نے پیر کے روز مہاتماگاندھی بس اسٹیشن سے ایک شخص کے پاس سے چار کیلو سونا برآمد کیا۔اس شخص کو حراست میں لیتے ہوئے سونا کو حفاظت میں لیے لیا۔پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔دریں اثنا ء ایک اور واقعہ میں ظہیر آباد میں muthootفینانس کوڈاکوؤں نے لوٹنے کی کوشش کی ۔پولیس ان دوواقعات کے درمیان ایک لنک ہونے کا شبہ کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.