the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،18دسمبر(اعتمادنیوز)دیبرپورعلاقے میں منگل کے روزایک طالب علم سڑک حادثہ میں ہلاک ہوگیا۔ 18سالہشکیل اللہ خان موٹر سیکل کا تواز ن کھوجانے سے سڑک حادثہ میں فوت ہوگیا۔شکیل اپنے دوست کے ساتھ جارہے اچانک موٹر سیکل کا توازن بگڑجانے سے وہ گاڑی کو کنٹرول کرنے سے قاصر رہے ۔شکیل کو فوراً نزدیکی ہاسپٹل لیے جایاگیا ،ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرارددیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.