the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،،18فروری(اعتمادنیوز)بنتاورم پولیس حدود میں ایک 60سالہ کاشتکار نے 14فروری کو اپنی رہائش گاہ میں14فرور ی کو نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق کے چندریانامی شخص بنتاورم رنگا ریڈی ڈسٹرکٹ کے بسواپور کا رہائشی ہے۔اسے فوری طور پر عثمانیہ ہاسپٹل منتقل کیا گیا،منگل کی صبح وہ دوران علاج فوت ہوگیا۔افراد خاندان نے پولیس کو بتایا کہ وہ قرض اورمالی مسائل سے کافی پریشان تھے۔اسلئے انہوں نے انہوں نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔بنتاورم پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.