the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،27مارچ(اعتمادنیوز)مشیرآباد پولیس حدود میں ایک 41سالہ شخص نے اپنی رہائش گاہ میں نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق پی گینشور ،ولد شیام راؤ ،دکن سیگریٹ کمپنی میں ملازم تھا۔چہارشنبہ کی رات نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔گینشور کو فوری طور پر گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج منگل کی صبحفوت ہوگیا۔افراد خاندان نے پولیس کو بتایاکہ معاشی پریشانیوں کی وجہ سے گینشور نے خودکشی کرلی۔مشیرآباد پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.