the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

مزدورکی خودکشی

Thu 27 Feb 2014

حیدرآباد،27فروری(اعتمادنیوز)کنڈوکور پولیس حدود میں چہارشنبہ کی رات ایک 30سالہ مزدور نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لیکر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش کی شناخت پیتالا جنگیا کی حیثیت سے کی گئی۔جنگیارنگاریڈی ڈسٹرکٹ میر خان پیٹ تنڈا کا رہائشی تھا۔پولیس کے مطابق خودکشی کی وجہ پیٹ میں شدید درد بتایاجاتا ہے۔اسلئے اس شخض نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔کنڈوکور پولیس نے ایک مقدمہ درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو رشتہ داروں کے حوالے کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.