the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،4فروری(اعتمادنیوز)نریندرمیٹ پولیس حددو میں ایک 25سالہ شخص نے پیرکے روز اپنی رہائش گا ہ میں پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق رویندر ساگر نے خودکو پھانسی لگالی۔رویندرنریندرمیٹ کے بلرام نگر کارہائشی ہے۔گذشتہ چنددنوں سے مالی پریشانیوں سے تنگ آکر پیرکی رات خودکشی کرلی۔نریندرمیٹ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کوگاندھی ہاسپٹل بھیج دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.