the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،6مارچ(اعتمادنیوز)چلکل گوڑہ پولیس حدود میں جمعرات کے روز ایک 42سالہ بزنسمین نے خودکو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش کی شناخت ایس جی ڈی راج ،ولدگوند شیٹی چلکل گوڑہ کی حیثیت سے کی گئی۔جمعرات کے ابتدائی اوقات میں راج نے یہ انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے خودکشی کرلی۔چلکل گوڑہ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو گاندھی ہاسپٹل میں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیح دیا بعدازاں نعش کو ورثہ کے حوالے کردیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.