the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،18دسمبر(اعتمادنیوز)نریندر میٹ پولیس حدود میں ایک خانگی کمپنی ملازم نے پھانسی لیے کر خودکشی کرلی۔27سالہ سید یوسف ولد سید انور نے اپنے گھر میں 17دسمبر کی رات خودکو پھانسی لگا لی۔پولیس کے مطابق خودکشی کی وجہ مالی مسائل ہے۔جسکی وجہ سے سید یوسف نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.