the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،20جنوری (اعتمادنیوز)بنجارہ ہلز پولیس حدود میں 19جنوری کو ایک 30سالہ کار ڈرائیور نے اپنی رہائش گاہ میں پھانسی لگا کرخودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق راجیندر نائک ولدشنکر جونندی نگر روڈ نمبر14بنجارہ ہلز کا رہنے والا ہے۔اپنی رہائش گاہ میں مالی مسائل کی وجہ سے خودکو پھانسی لگا کر یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔راجیندر نائک ایک انوا کار چلایا کرتا تھااور اسے مالی پریشانیوں کا سامنا تھا۔کارمالک کو وقت پر پیسے نہیں دے پار رہا تھا جسکی وجہ سے وہ کافی پریشان تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.