the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

عادل آباد، 2 جنورى (يو اين آئى) ايک پوليس کانسٹيبول نے آج اس ضلع کے ديواپور تھانے ميں اپنى سروس پسٹل سے مبينہ طور پرخود کو گولى مار کر جان دے دى۔
 پوليس کے مطابق ايسا لگتا ہے کہ لکشمى سگر نامى اس کانسٹيبل نے يہ انتہائى قدم اپنى بيمارى سے عاجز آکر اٹھايا ہے۔
 لاش کو مقامى گورنمنٹ اسپتال بھيج ديا گيا ہے۔ تاہم پوليس وثوق کے ساتھ اس واقعہ کى وجہ نہيں بتا سکى ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.