the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

رائچور 20۔ دسمبر (اعتماد نیوز) طالبہ اور اس کی ماں پر فاحشہ ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے گھرمیں گھس کر دونوں کی پٹائی کرنے کے الزام میں رائچور کے رکن پارلیمنٹ ایس فقیرپا کے بیٹے اور اس کے 6 ساتھیوں کو قول بازار پولیس نے کل شب گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ فقیراپا کے آبائی علاقے بلاری میں مقیم ان کے بیٹے اور اس کے 6 ساتھیوں نے بلاری کے جی او کالج کی ایک طالبہ کے مکان میں گھس کر طالبہ کے علاوہ اس کی ماں سے گالی گلوج کی ۔ انہوں نے فاحشہ ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ان کی پٹائی کردی ۔ طالبہ اور اس کی ماں نے قول بازار پولیس میں اس سلسلہ میں شکایت درج کروائی ۔ اس کے بعد پولیس نے فقیرپا کے بیٹے اور اس کے 6 ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ۔ یہ بات ضلع ایس پی بلاری ڈاکٹر چیتن سنگھ راتھوڑ نے بتائی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.