the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔26۔دسمبر (اعتماد نیوز)ضلع پرکاشم کے پامورو میں ایک کار لب سڑک پر الٹ جانے کی وجہ سے تین افراد جائے حادثہ پر ہی ہلاک ہوگئے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ کار چینائی سے کنی گری کو جا رہی تھی۔چنانچہ مزید دو افراد بری طرح زخمی ہوگئے جنہیں فوری خانگی دواخانہ منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کی مطابق زخمی افراد کی حالت نازک ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.