the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،14دسمبر(اعتماد نیوز)ابراھیم پٹنم پولیس حدود میں پیٹ کے ددر سے تاب نہ لا کر ایک 45سالہ خاتون نے خودکشی کرلی۔رنگا ریڈی ،ادبٹلہ کی مقامی آرسوروپا نے9دسمبرکو نامعلوم زہر پی کر خودکشی کرلی۔ ہفتہ کی صبح عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں فو ت ہوگئی۔ایک اور کیس میں تاڑبن علاقے کی 55سالہ جی ۔لکشمی جمعہ کے روز خودکشی کرلی۔لکشمی کے اس انہتائی اقدام کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ۔کالا پتھر پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.