the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔20۔دسمبر (اعتماد نیوز)آج شمس آباد اےئر پورٹ میں کسٹم عہدیداروں نے تین بین الاقوامی سونے اسمگلرس کو گرفتار کر لیا۔ اور انکے قبضہ سے بڑے پیمانہ پر 18کیلو سونے کو ضبط کر لیا۔چنانچہ آج عہدیداروں کو غیر قانونی سونے کی منتقلی کی اطلاع ملتے ہی انہوں نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے ان تینوں کو گرفتار کرتے ہوئے انکے پاسپورٹ کو بھی ضبط کر لیا۔ بتایا جاتا ہے کہ اس سال شمس آباد اےئر پورٹ میں عہدیداروں نے 43کیلو غیر قانونی سونے کی منتقلی کرتے ہوئے کئی افراد کو گرفتار کر لیا۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.