the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،17فروری(اعتمادنیوز) راجیو گاندھی انٹر نیشنل ایر پورٹ شمس آباد میں کسٹم کے عہدیداروں نے 2الگ الگ واقعات میں 2 مسافرین کے قبضے سے 28لاکھ روپے مالیت کا 900 گرام سونا ضبط کرلیا۔
کسٹم کے ایر انٹلی جنس ونگ نے کیرالہ سے تعلق رکھنے والے محمد اقبال کو آج صبح روکا اور اس کی تلاشی لی۔ اس کے پاس سے 467 گرام سونے کے تار ضبط کئے جو خواتین کےزيرجامہ میں چھپا کر لائے گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.