the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،10فروری(اعتمادنیوز)شمس آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ میں دوالگ الگ مسافرین کے پاس سے 621گرام سونا پایا گیا، جسکی قیمت18,63,000روپئے بتائی جاتی ہے۔10فروری کی صبح تقریباً1.30بجے کسٹم آفیسرنے ایک مسافر روکا جسکا نام عیسیٰ ہاشم ہے اور یہ تھائی لینڈ سے حیدرآباد آرہا تھا۔تلاشی کے دوران اسکے پاس سے ایک گولڈ چین ملی جو221گرام کی ہے جسکی قیمت6,63,000روپئے ہے۔ اور تقریباً صبح کے3.30بجے کسٹم آفیسروں نے ایک اور شخص کو وکا جسکے پاس سے 570گرام سونا برآمد ہوا جسکی قیمت12,00,000روپئے ہیں۔عبدالرحمان نامی شخص کاتعلق کیرالا سے بتایاجارہا جو دبئی سے آرہا تھا۔تلاشی کے دوران اسکے ٹرالی بیگ سے المونیم اور لوہے کے تاروں کے سونے کے تاروں کو ملادیا گیا تھا۔کسٹم آفیسروں نے اسے ضبط کرلیا اور عدالتی تحویل میں دے دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.