the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،17فروری(اعتمادنیوز)راجیو گاندھی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پولیس کو پیر کے روز دوپہر کے اوقا ت میں شمس آباد ریلوئے بریج کے قریب کپڑے میں لپٹی کی لڑکی کی نعش دستیاب ہوئی۔ائیر پورٹ پولیس کے مطابق دودن پہلے پیدا ہوئی لڑکی کی نعش ریلوئے بریج کے قریب پھینک دیا گیا۔پولیس نے ایک کیس 318آئی پی سی کے تحت بک کرلیا۔اور نعش کو عثمانیہ منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.