the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،13دسمبر(اعتمادنیوز)شمس آباد ایئر پورٹ کسٹم عہدیداروں کے مطابق 13دسمبر کے ابتدائی اوقات میں ایک شخص کے پاس سے ایک کیلو سونا ایئر پورٹ کے کسٹم عہدیداروں نے ضبط کیاگیا۔عہدیداروں کے مطابق ممبئی کارہنے والا شیخ الطاف محسن مسقط سے شمس آباد ایئر پورٹ پہنچا۔الطا ف کپڑوں میں سونا چھپا کرلایا تھا۔جسے چیکنگ کے دوران گرفتار کرلیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.