the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،21فروری(اعتمادنیوز) شہر کے مضافاتی علاقے میں ایک سڑک حادثے میں ایک65سالہ شخص فوت ہوگیا۔65سالہ محمد افضل شریف پی وی این آر ایکسپرس وئے کے پلر نمبر37کے پاس سے گذررہے تھے کہ اچانک ایک موٹر سیکل سوار نے انہیں ٹکر دیدی۔چہارشنبہ کے روز پیش آئے اس حادثے میں گورنمنٹ ملازم محمدافضل شریف کو زخم آئے ۔انہیں فوری طور پر نزدیکی ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ دوران علاج جمعہ کے روز فوت ہوگئے۔آصف نگر پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.