the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،18دسمبر(اعتمادنیوز)کوکٹ پلی کے قریب 10دسمبر کی شام 26سالہ مزدور سڑک حادثہ میں ہلا ک ہوگیا۔ایم روی نامی شخض کو ایک مخالف سمت سے آنے والی ٹپیر لاری نے ٹکر دیدی۔روی کو فوراً نزدیکی ہاسپٹل نمس منتقل کیا گیا ۔اوروہ18دسمبر کی صبح دوران علاج فوت ہوگیا۔کوکٹ پلی نے ایک کیس لاری ڈرائیو رکے خلاف درج کرلیا۔روی جیڈی میٹلہ کا رہائشی بتایاجاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا KCR لوک سبھا انتخابات سے قبل علاقائی پارٹیوں کو متحد کرکے ایک غیر کانگریسی، غیر بی جے پی محاذ بنانے میں کامیاب ہو جائے گے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.