the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

گنٹور،11جنوری(اعتمادنیوز)ایک المناک واقع میں ایک سوتیلی ماں نے بیٹی کوزندہ جلا یا۔گنٹور ضلع کے ایپور منڈل میں ہفتہ کے روز یہ واقع ہوا پیش آیا۔رپورٹس مطابق سوتیلیماں نے چندراماں پر پہلے کیروسین ڈالا پھر جلایا۔ زرعی زمین شوہرنے بیٹی چندراماں کے نام پر کی تھی جس سے سوتیلی ماں ناخوش تھی۔لڑکی کی چیخ و پکار سن کر پڑوسیوں نے اسے مقامی ہاسپٹل لئے گئے۔اور ڈاکٹروں نے اسکی حالت نازک بتائی۔پولیس نے مفرر سوتیلی ماں کے خلاف ایک مقدمہ درج کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.