the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،16جنوری(اعتمادنیوز)سنجیواریڈی نگر پولیس حدود میں شہارشنبہ کی رات بلکم پیٹ میں واقع سلبھا ٹائیلٹ کامپلکس میں نا معلوم افراد نے ایک 50سالہ ضعیف خاتون کا قتل کردیا۔ایس آر نگر پولیس کے مطابق پینٹاماں نامی خاتون کو قتل کے بعد موبائیل فون اورچاندی کی پازیب لیے گئے۔پینٹاماں کا تعلق بی جے آر بلکم پیٹ سے تھا اور وہ کامپلکس میں صفائی کام کرتی تھیں ۔ایس آر نگر پولیس نے ایک کیس درج کرکے نعش کو گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.