the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،15جنوری(اعتمادنیوز)راجیندر نگر پولیس حدود میں 14جنوری کی رات ایک سبزی فروش نے اپنی رہائش گاہ میں خودکو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق نعش کوجگدیش کے نام سے شناخت کی گئی جو حیدرگوڑہ دلت بستی کا رہائشی ہے،14جنوری کی رات حالت نشے میں خود کو پھانسی لگا لی۔پولیس نے ایک کیس درج کرکے نعش کو بغرض پوسٹ مارٹم عثمانیہ دواخانہ بھیج دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.