the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،30دسمبر(اعتمادنیوز)شہرکے نواب صاحب کنٹہ علاقے میں پیر کے روزتین افراد کو اس وقت گرفتار کرلیا گیا جب وہ ایک indian sand boa سانپ کو فروخت کرنے کی کوشش کررہے تھے۔ملزم موہن سنگھ ،ستیانارائن اور پروین کمار کاگروپ نے یہ اعتراف کرلیا ہے کہ وہ خریدار کو سانپ فروخت کرنے کی کوشش کررہے تھے۔پولیس کے مطابق میدک ضلع کے چنگوٹہ کے قریب سانپ کو پکڑا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

موب لینچنگ مسلسل بھارت کے مختلف حصوں میں واقع ہو رہی ہے. کیا یہ جمہوریت کو خطرہ ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.