the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،30دسمبر(اعتمادنیوز)گچی باؤلی کے رہائشی علاقے میں ایک 23سالہ سافٹ ویئر انجنیئر مشتبہ میں فوت ہوگی۔نعش کو سرابھی سنگھ کے نام سے پہچان کی گئی جو آر پی سنگھ کی بیٹی ہے اور گچی باؤلی میں کے وی اپارٹمنٹ رہائش پذیر تھی۔اور یہ اترپردیش سے تعلق رکھتی تھی۔رائے درگم پولیس کے مطابق سرابھی اپنی دوست سویتا کے ساتھ فلیٹ میں رہے رہی تھی۔اور اتوار کے دن سویتا کوسرابھی کی نعش ملی۔فوری طور پر اسے دواخانہ لیے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔موت کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوسکی۔پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات کا آغازکردیا۔عثمانیہ جنرل ہاسپٹل میں نعش کو پوسٹ مارٹم کے بعد مردہ گھر منتقل کردیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.