the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com


حیدرآباد۔ 15۔ دسمبر (اعتماد نیوز) کیا واقعی بعض ملازمین پولیس کے سارقین کے ساتھ تعلقات ہوتے ہیں؟ ایسے ہی ایک معاملہ میں سٹی پولیس سے وابستہ ایک سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا گیا۔ انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق سائبر آباد سی سی ایس سے وابستہ ایک سب انسپکٹر پر یہ الزام ہے کہ اس کے مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے سارقین کی ٹولی کے ساتھ تعلقات ہیں۔ اس معاملہ کی تحقیقات کے بعد سب انسپکٹر کو جوبلی ہلز پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اس سلسلہ میں رابطہ قائم کرنے پر پولیس عہدیداروں نے تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔ امکان ہے کہ بہت جلد اس کی گرفتاری کی تصدیق کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.