the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد۔27۔مارچ (اعتماد نیوز)ضلع ورنگل کے نیکونڈا میں آج ایک سرکاری عہدیدار ایک کسان سے پانچ ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے کہ اس کسان سے سرکاری عہدیدار کی جانب سے رشوت کے مطالبہ کے بعد کسان نے انسداد رشوت ستانی عہدیداروں سے رابطہ قائم کرتے ہوئے شکایت کی۔ جس پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھ انہوں نے سرکاری عہدیدار کو گرفتار کر لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.