the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،20،دسمبر(اعتمادنیوز)راجیندر نگر پولیس حدودمیں ایک خاتون نے خودکو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔21سالہ ڈی وجے لکشمی نے یہ انتہائی اقدام جمعہ کے دن اٹھایا۔خاتون کو عثمانیہ ہاسپٹل میں شریک کیا گیا جہاں وہ چند گھنٹوں کے بعد فوت ہوگئی۔پولیس کے مطابق لکشمی ڈی سبھاش کے ساتھ 25اپریل 2011کوشادی کی تھی ۔انہیں بچہ بھی ہے۔پولیس خودکشی کی وجہ معلوم کرنے کیلئے مصروف تحقیقات ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.