the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،20مارچ (اعتمادنیوز)ایل بی نگر پولیس حدود میں دیوار گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ایل بی نگر کے علاقے میں 3مارچ کے روز یہ واقع پیش آیا۔45سالہ بی راما سوامی (مزدور )یل بی نگر کے سری نگر کالونی کا رہائشی ہے۔کام کے دوران اتفاقی طور پر دیوار گرنے سے شیددزخمی ہوگیا تھا۔اسکے ساتھ ایک اور مزدور گالیہ کو بھی زخم آئے۔انہیں فوری طور پر عثمانیہ منتقل کیا گیا۔دوران علاج راما سوامی جمعرات کی صبح فوت ہوگیا۔ایل بی نگر پولیس نے ایک کیس سپروائزرلکشمن کے خلاف درج کرلیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.