the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،13فروری(اعتمادنیوز)پرانے شہر کے علاقے حسینی علم میں راجستھان ہندی ودیالیہ تگری کا ناکے قریب جمعرات کی دوپہر ایک دومنزلہ عمارت کو توڑتے وقت د و مزدور عمارت کے ملبے میں دب کر ہلاک ہوگئے۔عمارت کے مالک راماکرشناپانڈے نے پرانی عمارت کو توڑکر نئی عمارت بنانے کیلئے ایک ٹھیکیدار سائی ڈلو کو کنٹراکٹ پر دیا۔26سالہ نندی کٹور (کرنول)اور اسکا 22سالہ بھائی سریش ،ابراھیم پٹنم کا رہائشی ہے۔دونوں ملبے میں دب کر ہلاک ہوگئے۔پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کوپوسٹ مارٹم کو عثمانیہ منتقل کردیا ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.