the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،26مارچ(اعتمادنیوز)مالی پریشانیوں سے پریشان خاتون نے اپنے دو بچوں کو زہر دیکر میدک میں واقع ایک تالاب میں اپنی ماں کے ساتھ خودکشی کرلی۔اسکی ماں کی موت ہوگئی جبکہ وہ نازک حالت میں ہے۔رپورٹوں کے مطابق میدک سے تقریباً100کلیو میٹر دور یہ واقع ہوا۔پولیس کے مطابق شیاملامیدک کے میونسپل آفس میں چپراسی کا کام کرتی ہے۔چہارشنبہ کی رات 7سالہ سپندنا،اور5سالہ نندیش کو زہر دیدیا۔بعد ازاں شیاملا اپنی ماں راجمندی کے ساتھ قریبی تالاب میں کھود گئی،راجمندی کی موت ہوگئی جبکہ شیاملا نازک حالت میں ہے۔خاتو ن کو علاقے کے گورنمنٹ ہاسپٹل میں منتقل کیا گیا ،پولیس کے مطابق شیاملا نے دس صفحات پر مشتمل خودکش نوٹ لکھا ہے۔جس میں مالی پریشانیوں کے بارے میں بتایا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.