the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

حیدرآباد،27دسمبر(اعتمادنیوز)یوسف گوڑہ علاقے میں ایک 24سالہ مزدور درخت سے پتے توڑتے ہوئے نیچے گر پڑا ،جسکے نتیجے میں مزدور کے سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے موت واقع ہوگئی۔نعش یوسف گوڑہ کے شیخ یوسف کے نام سے گئی۔ایس آر نگر پولیس کے مطابق یوسف کو گاندھی ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں وہ جمعہ کے روز وہ انتقال کرگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.