the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

دبئی 24 فبروری (ایجنسیز) متحدہ عر ب عمارات (یو اے ی) میں ایک ہندوستانی شخص نے 5 سال کی لڑکی کی آبروزیری کی۔
یہ شخص جس کی عمر 23 سال ہے مقامی سپر مارکٹ میں کام کرتا ہے۔ لڑکی جو کہ دوست کے فلیٹ کے سامنے کھڑی 
تھی اس شخص نے لڑکی کا ہاتھ پکڑ کر قریبی عمارت میں لے گیا اور آبروزیری کی۔ لڑکی نے تمام واقع کو ماں سے کہنے کے
بعد پولیس میں رپورٹ درج کرائی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.